Islamic sms
جب بندہ گناہ کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس وقت بھی اس پر چار احسان فرماتا ہے
پہلا اسکا رزق بند نہیں کرتا
دوسرا اسکی طاقت سلب نہیں کرتا
تیسرا اس کے گناہ کو ظاہر نہیں کرتا
چوتھا اسکو فورا سزا نہیں دیتا۔
اے انسان تو پھر بھی ایسے احسان کرنے والے کی نافرمانی کریگا؟